ارنا رپورٹ کے مطابق، "پیتر استانو" نے منگل کے روز صحافیوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کی بحالی پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے اور ان کی ٹیم کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔
انہوں نے اس امید کا اظہار کردیا کہ ویانا مذاکرات کا جلدی سے از سر نو آغاز ہوگا کیونکہ اس حوالے سے تاخیر ان کے مفادات میں نہیں ہے۔
استانو نے اس بات پر زوردیا کہ ہم نے بہت تیزی سے کام کرنا ہوگا تا کہ جوہری معاہدے کا پورا نفاذ ہوجائے گا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ